Asie

Sous catégorie

Anwar Fazal
1 an depuis

اٹرنل لائف چرچ کے زیر اہتمام اتوار کی عبادت صبح 10بجے ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں منعقد کی جارہی ہے جس میں خدا کے خادم سینئر پاسٹر انور فضل(چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ ) کلام مقدس کی خدمت اور بیماروں بدروح گرفتہ لوگوں پر ہاتھ رکھ کر خصوصی دعا کریں گے۔آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ خود بھی آئیں اور اپنے ہمراہ دوسروں کو بھی لائیں اور روحوں کی نجات کا وسیلہ بنیں۔ خداوند آپ سب کو برکت دے۔ #anwarfazalofficial #motivation #christmas #ytshorts #pastoranwarfazal #share #bts




Showing 650 out of 650