join us in Prayer Festival Mian Channu || 13-9-2024 || #pastoranwarfazal #pastoranwerfazal #isaactv
#pastoranwarfazal #anwarfazalofficial #isaactv آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ کے زیر اہتمام 1روزہ پرئیر فیسٹیول میاں چنوں بتاریخ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ بوقت شام 5 بجے بمقام چک نمبر 136/16 ایل جنوبی روبنسن آباد تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں خدا کے خادم پاسٹر انور فضل (چئیرمین آئزک ٹی وی اٹرنل لائف چرچ ) کلام مقدس کی خدمت اپنی اہلیہ پاسٹر ندا انور فضل کے ہمراہ بیماروں بدروح گرفتہ لوگوں کیلئے خصوصی دعا کریں گے۔ مترجم کی خدمت بشپ آئزک انور فضل سر انجام دیں گے۔ خداوند کی حمد و ثنا میں رہنمائی خدا کے خادم پاسٹر شوکت فضل کریں گے۔ آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ خود بھی آئیں اور اپنے ہمراہ دوسروں کو بھی لائیں۔ اس پرئیر فیسٹیول میں آئزک ٹی وی روزگار سکیم کے تحت ضرورت مند خاندانوں میں قرعہ اندازی کے ذریعہ نقد رقم اور نوجوانوں میں کاروبار کیلئے لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔ قرعہ اندازی میں شرکت کیلئے اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر پرچی پر لکھ کر سٹیج پر رکھی ہوئی ٹوکری میں ڈالیں۔ خداوند آپ سب کو برکت دے۔